گلابی اردو
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیر و استعالات سے پاک ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - جو عربی و فارسی کے ثقیل و غریب الفاظ اور دور ازکار تشبیر و استعالات سے پاک ہو۔